#pakistansweethome
1 منشور
پاکستان سویٹ ھوم کے سی ای او محترم جناب #زمردخان صاحب کے ساتھ PTV سیٹ پر ملاقات۔ جناب زمرد خان صاحب نے کیڈٹ کالج میں تعلیم کی آفر اور ہر ممکن تعاون کا اعلان کرلیا۔ #ماشاءاللــّٰـــــه پاکستان سویٹ ہوم پاکستان میں یتیم بچوں اور بچیوں کی کفالت اور فری بہترین ایجوکیشن دینے پر کام کرتی ہیں۔ اللہ پاک پاکستان کے ان ہیروز کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطاء فرمائیں۔ آمین ۔ #PakistanSweetHome Pakistan Sweet Home
1 اعجاب
نسخ الرابط