close

لڑائی جھگڑے تو زندگی کا حصہ ہیں، ان کی وجہ سے اپنے پرائے تو نہیں ہوجاتے، یہ کیا ریت چلی ہے کہ تنازع اور جھگڑے پر رشتے توڑ لیے جاتے ہیں، اپنے پرائے ہوجاتے ہیں اور راستے جدا کرلیے جاتے ہیں! نہیں بھئی، یہ مزاج ٹھیک نہیں، جھگڑے تو ہوتے رہتے ہیں لیکن بہترین جھگڑا وہ ہے جو کہ وقتی ہو جس میں دل جڑے رہیں کہ جب وہ منظر اور مجلس بدلے تو پھر اسی طرح بہتر رویہ اور تعلق ہو جیسا کہ جھگڑے سے پہلے تھا۔ بھلا جھگڑوں سے بھی کوئی پرایا ہوتا ہے!حضرت مفتی مبین الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ

close
محمد حبيب الله

لا توجد تعليقات حتى الآن!

كن أول من يعلق على هذا المنشور

تم نسخ الرابط بنجاح تم نسخ الرابط بنجاح
لقد تم ارسال الرمز بنجاح لقد تم ارسال الرمز بنجاح