سال کا پہلا سورج گرہن 8 اپریل کو ہوگا اور یہ مکمل سورج گرہن ہوگا۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ گرہن 8 اپریل کو رات 9 بج کر 12 منٹ پر شروع ہو گا اور تقریباً 2 بج کر 22 منٹ پر رہے گا، یہ سورج گرہن بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔साल का पहला सूर्य ग्रहण 8 अप्रैल को लगेगा और यह एक पूर्ण सूर्य ग्रहण होगा। भारतीय समय के अनुसार यह ग्रहण 8 अप्रैल को रात 9 बजकर 12 मिनट से शुरू हो जाएगा जो रात के करीब 2 बजकर 22 मिनट तक रहेगा, यह भारत में नहीं देखा जा सकेगा,

🩶رمضان جا رہا ہے۔ قدر کیجئیے🩶رمضان کی آخری چار راتیں باقی ہیں. ہر رات ہزاروں لاکھوں کی بخشش ہوتی ہے. اللہ بچاۓ اگر ہماری بخشش نہ ہوئی تو بہت محروم و بدبخت لوگوں میں شمار ہو جاۓ گا۔🩶रमज़ान जा रहा है, क़द्र कीजिए 🩶रमज़ान की आख़िरी चार रातें बाक़ी हैं, हर रात हज़ारों लाखों की बख़्शिश होती है, अल्लाह बचाए अगर हमारी बख़्शिश ना हुई तो बहुत महरूम और बद बख़्त लोगों में शुमार हो जाएगा,

‏‎ #یا_ﷲ زندگی کے بارے میں تیرےفیصلے ہماری خواہشات سےبہتر ہیں. اللہ ہمیں وہ عطا فرماجو ہمارے لئے بہتر ہے. ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما. آمين

Bazz Logo Download

استكشف محتوى ممتع ومشوق

انضم لأكبر تجمع للمجتمعات العربية على الإنترنت واستكشف محتوى يناسب اهتماماتك

تم نسخ الرابط بنجاح تم نسخ الرابط بنجاح
لقد تم ارسال الرمز بنجاح لقد تم ارسال الرمز بنجاح