منذ شهر

سوتے وقت کی دعائیںبستر پر لیٹنے سے پہلے اسے اچھی طرح جھاڑے۔ دائیں پہلو پر لیٹے اور دائیں رخسار کے نیچے دایاں ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھے:اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا’’اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔‘‘صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا نام؟ حدیث: 6312، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عند النوم، حدیث: 6887، ومسند أحمد: 385/5 واللفظ لہ۔

منذ سنتان
منذ سنتان
Bazz Logo Download

استكشف محتوى ممتع ومشوق

انضم لأكبر تجمع للمجتمعات العربية على الإنترنت واستكشف محتوى يناسب اهتماماتك

تم نسخ الرابط بنجاح تم نسخ الرابط بنجاح
لقد تم ارسال الرمز بنجاح لقد تم ارسال الرمز بنجاح