منذ سنة

جسے اہلیہ سے محبت نہیں ہےاُسے اولیاء سے محبت نہیں ہےخدا نے مقدر میں شامل کیا ہےعطائے خدا سے محبت نہیں ہےجو تیرے لئے اپنا گھر چھوڑ آئیاُسی باوفا سے محبت نہیں ہےبسائے ہیں دل میں کئی خار تب سےگلِ خوشنما سے محبت نہیں ہےتیری عدم موجودگی میں محافظاسی پارسا سے محبت نہیں ہےمیسنجر میں گمنام لوگوں کی خاطرتمہیں ہمنوا سےمحبت نہیں ہے موبائل کے چکر میں چکرا گئے ہوحسیں دلربا سے محبت نہیں ہےاے نادان! خلوت میں اک بار سوچوتمہیں کس وجہ سے محبت نہیں ہے

منذ سنتان
منذ سنتان
منذ سنتان
Bazz Logo Download

استكشف محتوى ممتع ومشوق

انضم لأكبر تجمع للمجتمعات العربية على الإنترنت واستكشف محتوى يناسب اهتماماتك

تم نسخ الرابط بنجاح تم نسخ الرابط بنجاح
لقد تم ارسال الرمز بنجاح لقد تم ارسال الرمز بنجاح